https://hadana.ir/ur/?p=836
اگر ماہ رمضان میں روزہ رکھنا  خود حاملہ عورت یا دودھ پلانے والی عورت کے لیے مضر ہو  اور اگلے سال کے  ماہ رمضان  تک یہ ضرر باقی رہے, کیا یہ بھی  بیمار کے حکم میں ہے, اور قضا ساقط ہے اور فدیہ دینا کافی ہے؟